Lawnchair. سمجھے؟ مانتے ہیں، یہ کوئی خاص لطیفہ نہیں تھا۔ AOSP کے Launcher3 پر بنی، Lawnchair میں Pixel Launcher کے تمام فیچرز (بشمول Google Feed) کے ساتھ ساتھ کسٹمائزیشن بھی موجود ہے۔ اور سب سے اچھی بات؟ اور آپ کو روٹ کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔

Lawnchair Android کے لیے ایک مفت، اوپن سورس ہوم ایپ ہے۔ Launcher3 — جو کہ Android کی ڈیفالٹ ہوم ایپ ہے — کو بنیاد بناتے ہوئے، یہ Pixel Launcher کے فیچرز پورٹ کرتا ہے اور زبردست کسٹمائزیشن آپشنز دیتا ہے۔

نوٹ: یہ Lawnchair کے اگلے ورژن کے آنے والے بیٹاز ہیں۔ اپنے رسک پر استعمال کریں!

آئیکن سائز، لیبل، قطاریں، اور کالمز سب ایڈجسٹ کیے جا سکتے ہیں۔ Lawnchair آئیکن پیکس کو بھی سپورٹ کرتا ہے، اور Pill کو بھی کسٹمائز کیا جا سکتا ہے۔ صرف یہی فیچرز نہیں، اور مزید بھی باقاعدگی سے ایڈ کیے جاتے ہیں۔ ایک نامکمل فیچر لسٹ میں یہ شامل ہیں:

Material You Theming: آپ کے وال پیپر اور سسٹم تھیم کے حساب سے ڈھل جاتا ہے۔

At a Glance Widget: Smartspacer کی سپورٹ کے ساتھ ایک ہی نظر میں معلومات دکھاتا ہے۔

QuickSwitch Support: Android 10 اور اس سے نئے ورژنز پر Android Recents کے ساتھ انٹیگریٹ کرتا ہے۔ (روٹ درکار ہے)

Global Search: ہوم اسکرین سے ایپس، کانٹیکٹس، اور ویب رزلٹس تک فوری رسائی دیتا ہے۔

Customization Options: آپ کی مرضی کے مطابق آئیکنز، فونٹس، اور کلرز کو ایڈجسٹ کرنے کے آپشنز دیتا ہے۔